10 جون 2011
وقت اشاعت: 21:40
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 12378 پوائنٹس پر بند
اے آر وائی - کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو تیزی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس اڑتالیس پوانٹس اضافے سے بارہ ہزار تین سو اٹھتر پر بند ہوا مجموعی طور پر دس کروڑ پچیس لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو انیس کمپنیز کے حصص مہنگے اور ایک سو سینتیس کمپنیز کے حصص سستے ہوئے۔