تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 جون 2011
وقت اشاعت: 0:31

ملتان:پیٹرول کی قلت برقرار،پمپس پر شہریوں کی لمبی قطاریں

اے آر وائی - ملتان : وزیراعظم کی واضح ہدایت کے باوجود وزیراعظم کے ہی شہر میں پیٹرول کی قلت پر قابو نہیں پایاجاسکا۔ خاص طور پر موٹرسائیکل سوار سب سے زیادہ پریشان ہیں۔ جہاں پیٹرول دستیاب ہے وہاں لمبی قطاریں ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.