12 جون 2011
وقت اشاعت: 0:32
ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں گزشتہ ہفتے 2فیصد کمی
اے آر وائی - کراچی : ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں گزشتہ ہفتے کمی دیکھی گئی ۔ سترہ ممالک کی مشترکہ کرنسی کی قدر میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر دو فیصد کمی ہوئی اور یہ ایک اعشاریہ چار چھ ۔۔تین پانچ سے گر کر ایک اعشاریہ چار تین چار سات ڈالر فی یورو پر آ گئی۔ ین کے مقابلے میں بھی یورو کی قدر میں گزشتہ ہفتے کمی ہوئی اور یہ ایک اعشاریہ نو فیصد گر گئی۔