تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 جون 2011
وقت اشاعت: 0:33

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے تیزی رہی

اے آر وائی - کراچی: رواں ماہ کے دوسرے کاروباری ہفتے کے دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی تا ہم غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے انہتر لاکھ ڈالرز کا آؤٹ فلو ریکارڈ کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.