تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 جون 2011
وقت اشاعت: 0:33

آئی ایم ایف کو پاکستان کی سبسڈیز میں کمی پر خوشی

اے آر وائی - واشنگٹن : آئی ایم ایف نے پاکستان کا بجٹ خسارہ مجموعی ملکی پیداوار کا چار فیصد تک رکھنے اور سبسڈیز میں کمی کا خیر مقدم کیاہے۔



آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کیرولین اٹکنسن نے واشنگٹن میں ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ پاکستان سے اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال جاری ہے۔ آئی ایم ایف پاکستان کے سبسڈیز کم کرنے اور ختم کرنے کے اقدامات کو سراہتا ہے۔ تا ہم اس حوالے سے پاکستان سے مزید مذاکرات جاری رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.