تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
13 جون 2011
وقت اشاعت: 6:32

ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان

اے آر وائی - بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں اکتوبر دو ہزار آٹھ کے بعد اب تک کی یہ سب سے زیادہ ہونے والی کمی ہے۔ ایم ایس سی ائی ایشیا پسیفک انڈیکس عشاریہ آٹھ فیصد کم ہوا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں عشاریہ آٹھ فیصد کمی ہوئی۔



جنوبی افریقہ کا کوسپی انڈیکس عشاریہ ایک فیصد، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس عشایہ چھ فیصد جبکہ چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس عشاریہ آٹھ فیصد کم ہوا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی کا ر کمپنی ٹویوٹا کے منافعے میں دو عشاریہ چھ فیصد کی کمی کی پیش گوئی کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی دیکھی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.