تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
13 جون 2011
وقت اشاعت: 15:56

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی،انڈیکس 12353پوائنٹس پر بند

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو مندی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس چوبیس پوانٹس کمی کے بعد بارہ ہزار تین سو ترپن پربند ہوا۔



کاروبار کا آغاز مثبت ہوا جس کے بعد سرمایہ کاروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ نے انڈیکس کو منفی زون میں دھکیل دیا۔مجموعی طور پر چھ کروڑ تیس لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ایک سو باسٹھ کمپنیز کے حصص سستے اور اکیاسی کمپنیز کے حصص مہنگے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.