تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
14 جون 2011
وقت اشاعت: 5:46

بجلی کی لوڈشیدنگ کے بعد ملک میں پٹرول اور سی این جی کی قلت

اے آر وائی - لاہور: بجلی کی لوڈشیدنگ کے بعد ملک میں پٹرول اور سی این جی کی قلت نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ لاہور ، ملتان سمیت پنجاب بھر میں پٹرول کی قلت برقرار ہے اور جن پمپس پر پٹرول فروخت ہورہا ہے۔ وہاں عوام کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ دوسری جانب سی این جی اسٹیشن کی دو روزہ بندش کے باعث توانائی کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.