تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
14 جون 2011
وقت اشاعت: 6:12

چین میں مہنگائی کی شرح34ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

اے آر وائی - بیجنگ : چین میں مہنگائی کی شرح گذشتہ چونتیس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ چین کے ادارہ شماریات کے مطابق مئی میں صارفین کے لئے قیمتوں میں گذشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت ساڑھے پانچ فیصد اضافہ ہوا۔ اس دوران کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں گیارہ اعشاریہ سات فیصد بڑھیں۔



تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک چین میں کنزیومر پرائس انڈیکس چھ فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ سکتا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.