تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
14 جون 2011
وقت اشاعت: 14:49

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 30فیصد کمی

اے آر وائی - کراچی : رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں تیس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی دو ہزرا دس سے مئی دو ہزار گیارہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی مالیت ایک ارب انتالیس کروڑ تئیس لاکھ ڈالر رہی۔ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں یہ مالیت ایک ارب اٹھانوے کروڑ دس لاکھ ڈالر تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.