تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
15 جون 2011
وقت اشاعت: 8:18

ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی ملا جلا رجحان

اے آر وائی - بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں آج دوسرے روز بھی ملا جلا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں معمولی تبدیلی دیکھی گئی۔ جاپان کا نکئی انڈیکس اعشاریہ ایک فیصد بڑھا۔



جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں اعشاریہ تین فیصد کمی دیکھی گئی۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس اعشاریہ دو فیصد گرا۔ ٹریڈرز کے مطابق عالمی معیشتوں میں توقع سے کم بہتری کی وجہ سے سرمایہ کار سائیڈ لائن ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.