تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
16 جون 2011
وقت اشاعت: 17:25

اسٹیٹ بینک:زرمبادلہ ذخائر میں35 کروڑ 34لاکھ ڈالر کااضافہ

اے آر وائی - کراچی : زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران پینتیس کروڑ چونتیس لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق اس اضافے کے بعد زرمبادلہ ذخائرکی مالیت سترہ ارب اکیاون کروڑ اناسی لاکھ ڈالر ہو گئی ہے ۔



اسٹیٹ بینک کے ذخائر چودہ ارب آٹھ کروڑ انسٹھ لاکھ ڈالر اور کمرشل بینکوں کے ذخائرتین ارب تینتالیس کروڑ بیس لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.