تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
16 جون 2011
وقت اشاعت: 17:46

رواں سیزن کپاس کی پیداوار ڈیڑھ کروڑ بیلز تک پہچنے کا امکان

اے آر وائی - کراچی : رواں سیزن کپاس کی پیداوار ڈیڑھ کروڑ بیلز تک پہچنے کی توقع ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس سال تقریباً پچیاسی لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت کی گئی ہے۔ جس سے ایک کروڑ پچاس لاکھ بیلز پیداوار کا امکان ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی منڈی می کپاس کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے کاشتکاروں نے بڑے پیمانے پرکپاس کاشت کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.