تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 7:22

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج دوسرے روز بھی تیزی

اے آر وائی - بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج دوسرے روز بھی تیزی دیکھی گئی۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس میں اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا اور یہ ایک سو بتیس اعشاریہ تین پوائنٹس پر پہنچ گیا۔



جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک فیصد اور جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں ایک اعشاریہ تین فیصد اضافہ ہوا۔ ہانک کانگ، تائیوان، تھائی لینڈ،انڈونیشیا،بھارت،سنگاپوراور ملائیشیا کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی تیزی رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.