تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 13:35

بجلی کی قیمت میں یکم جولائی سے 68پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اے آر وائی - اسلام آباد : بجلی کی قیمت میں یکم جو لائی سے اڑسٹھ پیسے فی یو نٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔



اضا فے کی درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو دی ہے۔ نیپرا تیس جون کو اس درخواست کی سماعت اسلام آباد میں کرے گا۔ اضا فے کا اطلاق بجلی کی آٹھ تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا جبکہ کے ای ایس سی پر اسکا اطلاق نہیں ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.