تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 7:54

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرےروز بھی تیزی

اے آر وائی - بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج مسلسل تیسرے روز بھی تیزی دیکھی گئی۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس ایک فیصد اضافے سے ایک سو چونتیس اعشاریہ چھ پوائنٹس پر پہنچ گیا۔



ہانک کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں ایک اعشاریہ آٹھ فیصد اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں ایک اعشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا۔تائیوان،جنوبی کوریا،تھائی لینڈ،انڈونیشیا،بھارت،سنگاپور اور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی تیزی رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.