30 جون 2011
وقت اشاعت: 15:28
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں73پوائنٹس کی تیزی
اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو ایک سو نو پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ اور ہنڈرڈ انڈیکس بارہ ہزار چار سو چھیانوے پر بند ہوا۔
مجموعی طور پر چھ کروڑ انسٹھ لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو بارہ کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور ایک سو انتیس کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔