تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 19:24

گیس چوری روکنے کیلئے کنٹرول سیل قائم کردیا گیا

اے آر وائی - اسلام آباد : چیف وارڈن گیس کمپنی نے چوری روکنے کے لیے کنٹرول سیل قائم کردیا ہے جو ہیڈ آفیس سے پنجاب اور خیبر پختون خواہ کی انڈسڑی اور سی این جی کو مانیٹر کرے گا۔



ذرائع کے مطابق گیس چوری کی نشان دہی کے لیے بھی سیٹلائٹ سے مدد حاصل کی جائے گی ۔ اس وقت ملک میں گیس کا شدید بحران ہے جسکی بڑی وجہ گیس چوری ہے۔ جس میں سی این جی اسٹیشن مالکان ملوث بتائے جاتے ہیں۔ گیس چوری روکنے کے لیے یہ اقدام کیا جارہا ہے تاکہ ملک میں جاری گیس کا بحران ختم کیا جاسکے۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.