تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:7

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل چوتھے روز تیزی

اے آر وائی - بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج مسلسل چوتھے روز تیزی دیکھی گئی ۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفیک انڈیکس اعشاریہ دو فیصد اضافے سے ایک سو پینتیس اعشاریہ تین پوائنٹس پر پہنچ گیا۔



جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ پانچ اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں اعشاریہ چھ فیصد اضافہ ہوا۔ تائیوان،جنوبی کوریا،تھائی لینڈ،انڈونیشیا،بھارت،سنگاپور اور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی تیزی رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.