تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:10

آئی ڈی بی کا پاکستان ریلوے کے لئے10ارب72کروڑ روپے کا قرضہ

اے آر وائی - کراچی: اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان ریلوے کے لئے دس ارب بہتترکروڑ روپے کا قرضہ جاری کر دیا ہے۔ پاکستان ریلوے حکام کے مطابق قرضے کی رقم سے ریلوے کے تباہ شدہ سگنل نظام کی مرحلہ وار بنیادوں پر مرمت کی جائے گی۔



پہلے مرحلے میں شاہدرہ لاہور سے لودھراں تک اور دوسرے مرحلے میں میر پور ماتھیلو سے شہداد کوٹ تک سگنل کا نظام بہتر بھی بنایا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.