تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:19

سیلزٹیکس صوبائی سطح پرجمع کرنےکیلئےقانون میں تبدیلی کردی گئی

اے آر وائی - اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے یکم جولائی سے خدمات پر سیلز ٹیکس صوبوں کی سطح پر جمع کرنے کے لئے قوانین میں تبدیلی کردی ہے۔



اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ایسے ٹیکس گذار جو پرانے طریقے سے ٹیکس اکٹھا کرکے خود ادا کرتے ہیں وہ ویسے ہی ادا کیا کریں گے۔ طریقہ کار کی تبدیلی سے ان ٹیکس گذاروں کو مشکل نہیں ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.