تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:32

دنیا بھر میں مداخلت کرنے والاامریکا دیوالیہ ہونے والا ہے

اے آر وائی - واشنگٹن : دینا بھر کو مالی امداد فراہم کرنے والا امریکا خود بھی قرضوں کی حد عبور کرنے پر دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ صدر بارک اوباما نے اپوزیشن سے حکومت کا ساتھ دینے اور قرضوں کی حد بڑھادینے کی اپیل کی ہے۔



امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ خزانہ خالی ہونے کی وجہ سے اگست میں قرضوں کی واپسی ممکن نہیں رہی۔ صدر نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے اور قرضوں کی حد میں توسیع کرنے کے لیے ری پلکنز سے رابطے شروع کردیے ہیں۔



قرضوں کی نئی حد اپوزیشن ری پبلکن ارکان کی رضامندی کے بغیر متعین نہیں کرسکتی، اس لیے صدر بارک اوباما نے اپوزیشن سے حکومت کا ساتھ دینے اور قرضوں کی حد بڑھادینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے اگر ایسا نہ کیا گیا تو امریکا دیوالیہ جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.