تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:38

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل دوسرے ہفتے تیزی

اے آر وائی - بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل دوسرے ہفتے تیزی ریکارڈ کی گئی ۔ پورے ہفتے کے دوران ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس میں دو اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ہوا اور یہ ایک سو پینتیس اعشاریہ پانچ پوائنٹس پر آ گیا۔



جاپان کے نکئی انڈیکس میں پانچ روز کے دوران دو فیصد،جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں ایک اعشاریہ سات فیصد،ہانک کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں ایک فیصد اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.