تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

اردو ٹائمز - ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتیوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے ۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکس چینج میں خام تیل اکتوبر کے سودے 51 سینٹس کمی کے بعد 76 ڈالر 29 سینٹس پر ٹریڈ ہوئے لندن برینٹ نارتھ سی کروڈ اکتوبر کے سودے 5 سینٹس کمی کے بعد 79 ڈالر 11 سینٹس پر ٹریڈ ہوئے۔ کینیڈا سے امریکہ تیل سپلائی کی مرکزی پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل ہ کرنے کے باعث تیل کے سودے تاخیر کا شکار نظر آئے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.