17 جولائی 2014
وقت اشاعت: 14:54
عیدالفطر پر29 جولائی سے یکم اگست تک چھٹیوں کا اعلان
جیو نیوز - اسلام آباد.....وفاقی حکومت نے عید الفظرکے موقع پر 4 دن کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفظر کے موقع پر29 جولائی سے یکم اگست تک عام تعطیل ہو گی۔