تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
22 اگست 2014
وقت اشاعت: 11:18

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبرسے کمی کا امکان

جیو نیوز - اسلام آباد.....پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبرسے کمی کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 23 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ جبکہ ایچ او بی سی 3 روپے 68 پیسے، مٹی کا تیل 2 روپے اورلائٹ ڈیزل ایک روپے90 پیسے فی لیٹرسستا ہونے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.