26 اگست 2014
وقت اشاعت: 14:37
اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
جیو نیوز - اسلام آباد .......وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جا ری ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میںملک بھر میں روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں اور اسٹاک کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔