تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
11 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 14:10

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہفتے کو بھی سی این جی کا ناغہ رہے گا

جیو نیوز - کراچی.....کراچی سمیت سندھ بھر میں ہفتے کے روز بھی سی این جی کا ناغہ رہے گا۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق سوئی سدرن کے نظام میں پریشر میں کمی کے باعث گیس اسٹینشز کو ہفتے کے روز بھی 24 گھنٹے کے لیے بند کیا جا رہا ہے ۔کراچی سمیت سندھ بھر میں کل صبح 8 بجے سے اتوار صبح 8 بجے تک سی این جی کا ناغہ رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.