تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
9 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 19:42

اس سال قربانی کی شرح میں 20 فی صد تک کمی آئی، شیخ ارشد

جیو نیوز - لاہور...... صدر لاہور چمڑا منڈی شیخ ارشد نے کہا ہے کہ اس سال قربانی کی شرح میں 20 فی صد تک کمی آئی، لاہور میں ایک لاکھ 25 ہزارگائے، 3 لاکھ 25 ہزار بکرےاور ایک لاکھ چھترےقربان کیے گئے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت سستے جانوروں کی فراہمی کے لیے لائیواسٹاک کےشعبے کو فعال بنائے۔ ام کا کہنا تھا کہ سارا منافع بیوپاری کماتا ہے، مہنگائی کی وجہ سےقربانی کرنےوالوں کی حق تلفی ہوتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.