تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 1:16

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نےپہلےسےزیادہ رقم پاکستان بھیجی

جیو نیوز - لاہور...... بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نےعمران خان کی زرمبادلہ نہ بھیجنےکی اپیل مسترد کردی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نےپہلےسےزیادہ رقم بھیجی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سےستمبر2014 کےدوران پاکستانیوں نے19.5 فیصدزائدرقم بھجوائی، سعودی عرب سے49 کروڑڈالر، متحدہ عرب امارات سے39کروڑڈالر، اور جی سی سی ممالک سے21 کروڑڈالرکی رقم بھیجی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.