تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 20:24

پی آئی اے کے ایک تا4پے گروپ کے ملازمین کی ہڑتال ختم

جیو نیوز - کراچی............پی آئی اے کے پے گروپ ایک سے چار تک کے ملازمین نےآج تنخواہیں نہ بڑھائےجانے کے خلاف احتجاجاً کام چھوڑ دیا۔ دوپہر کےوقت پی آئی اے انتظامیہ اور سی بی اے یونین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونےپر یہ ہڑتال ختم کر دی گئی۔ پی آئی اےکےپےگروپ ایک سے4کے ملازمین نےپی آئی اے کے ٹاؤن دفاتر کی تا لا بندی کر دی۔انہوں نےبتایاکہ انتظامیہ نےجولائی میں ان کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا اعلان کیا تھالیکن ابھی تک اس پر عمل نہیں ہوسکا۔دوپہر کےوقت پی آئی اے انتظامیہ اور سی بی اے یونین کے درمیان مذاکرات ہوئے،جس کی کامیابی کے بعدملازمین نے ہڑتال ختم کر دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.