31 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:3
وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی منظوری دیدی
جیو نیوز - اسلام آباد...........وزیر اعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی منظوری دے دی۔پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیاگیا۔ اجلاس میں پٹرول 9 روپے 43 پیسے فی لیٹر ،ڈیزل 6 روپے 18 پیسے فی لیٹر ،مٹی کا تیل 8 روپے 16 پیسے فی لیٹرجبکہ ہائی آکٹین کی قیمت میں 14 روپے 68 پیسے کمی کی منظوری دی گئی۔