تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
31 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:23

گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5فیصد کمی کا اعلان

جیو نیوز - کراچی .......پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعدگڈزٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔صدر گڈزٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن خالد خان نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کے اقدام کو قابل ستائش قراردیاہے اور کہا ہے کہ گڈزٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشنکراچی سے لاہور تک کے کرائے میں 5ہزار روپے تک کمی کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.