تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
31 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:42

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کاکرایوں میں کمی سے انکار

جیو نیوز - کراچی........وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے اعلان کے ساتھ عوام کو اس کا فائدہ پہنچانے کیلئے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کرنے کی ہدایت کی گئی تھی جس پر کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں کمی سے انکار کر دیا ہے۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے چیئرمین ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 93روپے سے کم ہوگی تو کرائے کم کرنے کا سوچیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.