10 نومبر 2014
وقت اشاعت: 11:54
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت 102 روپے کی سطح پرآگئی
جیو نیوز - کراچی...... انٹربینک میں ڈالر 2 ماہ کی کم ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 31 پیسے کی کمی آئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکی قیمت 102 روپے کی سطح پرآگئی۔