تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
17 نومبر 2014
وقت اشاعت: 0:53

خادم علی شاہ بخاری بینک لاکرزپر پابندی نہیں،اسٹیٹ بنک

جیو نیوز - کراچی......ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ خادم علی شاہ بخاری بینک کےلاکرزپرکوئی پابندی نہیں ہے،کھاتےدارکےاےایس بی بینک کےلاکرزکواستعمال کرسکتےہیں۔کل سے بنک معمول کا کارروبار کرسکے گا،جبکہ وہ تین لاکھ روپے تک اپنے اکائونٹ سے نکلوا سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.