21 نومبر 2014
وقت اشاعت: 21:40
گوشوارےبغیرجرمانےکے پانچ دسمبرتک جمعہوسکتے ہیں،ایف بی آر
جیو نیوز - اسلام آباد....... ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارےبغیرجرمانےکے پانچ دسمبر 2014تکجمعکرائے جاسکتے ہیں،ترجمان ایف بی آر نے مزید بتایا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوئی۔