تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
24 نومبر 2014
وقت اشاعت: 19:27

نیپرانے بجلی کی قیمت میں48 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

جیو نیوز - اسلام آباد.......نیپرانے بجلی کی قیمت میں48 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ۔نیپرانے بجلی کی قیمت میں48 پیسے فی یونٹ کمی اکتوبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے ۔ بجلی کی قیمت میںکمی کا اطلاق کے الیکٹرک کےسوا ملک بھرکی تمام تقسیم کارکمپنیوں پر ہو گا۔ نیپرا نے اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی کی درخواست پرسماعت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.