تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
22 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 9:43

خام تیل کی فی بیرل قیمت60ڈالرپرآگئی

جیو نیوز - نیویارک.......عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں5سال کی نئی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔اوپیک ممالک کی جانب سےخام تیل کی پیداوارمیں کمی کاکوئی اعلان نہیں کیاگیا۔عالمی منڈی میں کمی کے بعد خام تیل کی فی بیرل قیمت60ڈالرپرآگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.