تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 9:25

دبئی میںایشین بزنس لیڈرشپ فورم ایوارڈ

جیو نیوز - دبئی.....دبئی میں ایشین بزنس لیڈرشپ فورم ایوارڈز میںسابق وزیراعظم پاکستان شوکت عزیز اور صدر الدین ہاشوانی کو ایوارڈز دیئے گئے۔دبئی میں منعقدہ تقریب میں ایشیاکی نامورشخصیات نے شرکت کی۔پاکستان کی اقتصادی ترقی میں بہترین کردارپر سابق وزیراعظم شوکت عزیزکو بھی ایبل اسٹیس مین کا ایوار ڈیا گیا ۔اس موقع پر شوکت عزیز اور صدر الدین ہاشوانی پاکستانی قوم کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.