تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:56

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری

جیو نیوز - کراچی.....کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے ۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روزٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100انڈیکس میں 150سےزائد پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میںانڈیکس 31ہزار906 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔گذشت روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اور100انڈیکس کی31500,31600اور 31700کی کی نفسیاتی حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں اورمارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس258اعشاریہ 76پوائنٹس اضافے سے 31759اعشاریہ38پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.