7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 0:46
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیںمزید گرگئیں
جیو نیوز - نیویارک..... عالمی منڈی میں خام تیل ریکارڈ47.93 ڈالرفی بیرل رہ گیاہے۔عالمی سطح پرخام تیل کی تیزی سے گرتی اس قیمت کے سبب پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزیدسستی ہونےکاامکان ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید گرگئی ہیں اور خام تیل کی فی بیرل قیمت اب 47.93 ڈالرہوگئی ہے۔