تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
21 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:27

کراچی کےلیےبجلی سستی کرنے کانوٹیفکیشن جاری ،نیپرا

جیو نیوز - اسلام آباد..........نومبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اس حوالے سے نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک صارفین کو فی یونٹ 1روپے 73پیسے کا ریلیف دےاور عمل درآمد مارچ کے بلوں میں کرے۔ نیپرا نے نومبر فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے جنوری کے پہلے ہفتے میں سماعت کی۔ اتھارٹی کے فیصلے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.