تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
26 جنوری 2015
وقت اشاعت: 10:45

پاکستان اسٹیٹ آئل کا جہاز 50 ہزار ٹن تیل لیکر کراچی پہنچ گیا

جیو نیوز - کراچی.....پیٹرول کی قلت دور کرنے کے لئے جو اقدامات لئے گئے تھے اس میں حکومت کامیاب ہو گئی، پاکستان اسٹیٹ آئل کا جہاز 50 ہزار ٹن تیل لے کر کراچی پہنچ گیا، پیٹرول کراچی پورٹ پراترناشروع ہوگیا ہے جبکہ دوسرا جہاز 50 ہزار ٹن کا 29 جنوری کو لنگر انداز ہوگا۔پاکستان اسٹیٹ آئل مارچ تک 2 لاکھ ٹن پیٹرول درآمد کرے گا،آئندہ چند ماہ میں مزید 3 لاکھ ٹن پیٹرول بھی درآمد کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.