تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
31 جنوری 2015
وقت اشاعت: 15:16

سندھ میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں5سے8فیصدکمی ہوگی، وزیر ٹرانسپورٹ

جیو نیوز - کراچی......صوبائی وزیرٹرانسپورٹ ممتازجکھرانی کا کہنا ہے کہ سندھ میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں 5سے 8فیصد کمی کی جائے گی،اس حوالے سے متعلقہ اداروں کااجلاس منگل کوطلب کرلیا ہے۔صوبائی وزیرٹرانسپورٹممتازجکھرانی نے مزید کہا ہے کہ اجلاس میں کمشنرز،ٹریفک پولیس اورمحکمہ ٹرانسپورٹ کےافسران شریک ہوں گے،تمام ٹرانسپورٹ تنظیموں کواعتمادمیں لیاجائےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.