28 فروری 2015
وقت اشاعت: 18:4
یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن
جیو نیوز - اسلام آباد......... یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئیں ہیں۔