تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
6 مارچ 2015
وقت اشاعت: 16:47

امریکا میں دو روسی بنکوں پر پابندیاں ، 647 ملین ڈالر اثاثے منجمد

جیو نیوز - واشنگٹن....... امریکانے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائدکردی ہے ۔ امریکی محکمہ خزانہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے امریکا بھر میں انکے اکائونٹس میں موجود 647 ملین ڈالر اثاثے منجمدکر دیئے ہیں واضح رہے یوکرائن بحران کے بعد امریکا نے روس پر اس سے قبل بھی متعدد پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.