تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
31 مارچ 2015
وقت اشاعت: 18:36

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر اضافہ

جیو نیوز - اسلام آباد.........اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 74 روپے 29 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 83 روپے 61 پیسے فی لٹر ہوگئی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل ، ایچ او بی سی اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں تبدیل نہیں ہوئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.