تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
21 اپریل 2015
وقت اشاعت: 8:59

اسٹاک مارکیٹ، انڈیکس میں 2سو سے زائد پوائنٹس کی کمی

جیو نیوز - کراچی.......اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے آغاز سے ہی گرواٹ دیکھی جارہی ہے ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 2سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کالے بادل چھائے ہوئے نظر آتے ہیں .ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 2 سو زائدپوائنٹس کمی ہونے کے بعد 33 ہزارپوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے ۔ماہرین کے مطابق اچھےمنافع کے حصول کے لئے سرمایہ کار شiئرز کی خریداری کے بجائے فروخت کو تر جیح دے رہے ہیں جسکے سبب انڈیکس میں 200 پوائنٹس کی کمی دیکھی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.