تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
26 اپریل 2016
وقت اشاعت: 8:45

سی این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

جیو نیوز - لاہور.....سی این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔وزارتِ پٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سی این جی کی قیمت 48روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔

اس سے قبل سی این جی 54روپے فی کلو فروخت ہو رہی تھی،سی این جی کی قیمت میں کمی اوگرا کی ہدایت پر کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.